پاکستانتازہ ترین

چوبیس گھنٹوں تک ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد(مانیٹرند ڈیسک) ملک بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، پشاور، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سندھ اور مکران ڈویژن کے ساحلی علاقوں میں بھی چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو، سبی اور بہاولنگر میں چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker