پاکستانتازہ ترین

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

weatherآئندہ(مانیترینگ سیل) چوبیس گھنٹوں کے دوران پورے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک ر ہے گا جبکہ ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت 04 سے 06 ڈگری معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پورے ملک میں موسم خشک رہا۔آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت استور میں منفی04،پارا چنار میں منفی02،کالام منفی 01،ہنزہ اور سکردو میں00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آج ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت:اسلام آباد میں کم سے کم09اور زیادہ سے زیادہ30،مری کم سے کم06اور زیادہ سے زیادہ20 ،لاہور کم سے کم12 اور زیادہ سے زیادہ31،مظفرآباد کم سے کم11اور زیادہ سے زیادہ30،کراچی کم سے کم20اور زیادہ سے زیادہ37، پشاور کم سے کم11اور زیادہ سے زیاد30،کوئٹہ کم سے کم 06اور زیادہ سے زیادہ25 گری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!