آئندہ(مانیٹرینگ سیل) چوبیس گھنٹوں کے دوران ہزارہ ، مالاکنڈ ، راولپنڈی ،کوئٹہ اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مالاکنڈ ،گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش چترال اور دروش میں چھ ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔استور میں درجہ حرارت منفی دو سنٹی گریڈ رہا ۔سب سے زیادہ گرمی مٹھی میں ریکارڈ کی گئی جہاں درجہ حرارت چھتیس سینٹی گریڈ رہا ۔
You must be logged in to post a comment.