پاکستانتازہ ترین

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد(پاک نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی زوروں پر رہے گی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، جموں میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34، سری نگر میں 24 اور اننت ناگ میں 23 رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں  وفاقی وزیرداخلہ کی انتظامیہ کو آپریشن 24گھنٹےکےلیےموخر کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker