لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن اور ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیزآندھی کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جھنگ، میانوالی، دیپالپور، چنیوٹ، شیخوپورہ، پتوکی اور قصور میں بھی بارش ہو رہی ہے۔۔بارش اور آندھی کے ساتھ ضلع قصور کا اکثر علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا ہے۔اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے
You must be logged in to post a comment.