پاکستانتازہ ترین

خراب موسم کی وارننگ دی تھی،محکمہ موسمیات

اسلام آباد: پاکستان کے محکمہ موسميات کے مطابق سول ايوايشن کو 2 بار انتہائي خراب موسم کي وارننگ دي گئي تھي۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈي جي محکمہ موسميات نے کہا کہ انتہائي خراب موسم کي وارننگ کے بعد جوطيارہ حادثہ کا شکار ہوا ، اسے اس وقت لينڈنگ کي اجازت دينا ہي نہيں چاہيے تھي۔
ان کا تھا کہ خراب موسم کے انتباہ کے بعد طیارے کو اسلام آباد کے بجائے لاہور میں اتارا جاناچاہیے تھا۔

یہ بھی پڑھیں  بجلی کی قیمتوں میں اضافہ،حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے،سردارظفرحسین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker