Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ویسٹ انڈیز کو شکست،سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کو شکست،سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ٹی ٹویئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کھلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 129 رنز بنائے ۔ سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ ہدف 16 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ اس ورلڈ کپ میں سری لنکا پہلی ٹیم ہے جس نے سیمی فائنل کھلنے کا اعزار حاصل کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:افسانہ نگاروماہرتعلیم راؤ شفیق احمد جیسی مقتدر شخصیات علم و ادب کا روشن ستارہ ہے،ریاض الحق