بین الاقوامیتازہ ترین

برفانی طوفان میں امریکی جوڑے کی شادی

نیشول(مانیٹرنگ سیل)امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچا رکھی ہے۔ لوگ گھروں میں دبکے بیٹھے ہیں لیکن ایک جوڑا ایسا بھی ہے جس نے کچھ انوکھا کر دکھانے کی ٹھانی۔ امریکی شہر نیشول میں ہر سو بس برف ہی برف پھیلی ہے۔ ایسی ٹھنڈ میں جیسیکا ریڈ اور جان پائل باہر نکلے۔ ساتھ میں فوٹو گرافر تھا۔ جوڑے نے ٹھنڈے موسم میں بیاہ رچایا، تصویریں بنائیں اور یوں اپنی شادی کو یادگار بنا دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button