پاکستانتازہ ترین

زرداری، اوباما کے درمیان ملاقات کا امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ شکاگوکانفرنس کے موقع پر صدر آصف علی زرداری اور براک اوباما کے درمیان ملاقات کا امکان نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق شکاگو کانفرنس کے موقع پر صدر اوبامہ اپنے افغان ہم منصب حامد کرزئی سے ملاقات کریں گے۔ جس میں افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی، افغانستان میں قیام امن اور خطے کی سیکیورٹی کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔ تاہم وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ شکاگو کانفرنس کے موقع

یہ بھی پڑھیں  سنسی خیز مقابلے کے بعد گرین شرٹس کی ویسٹ انڈیز کو شکست

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker