تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

ہفتہ اتوار مفت انٹرنیٹ

وائرلیس انٹرنیٹ کی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی وائی ٹرائیب کی جانب سے اپنی تیسری سالگرہ کے موقع پر صارفین کے لیے Summer Hungama کے نام سے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے۔اس آفر کے تحت وائی ٹرائیب صارفین ایک ماہ(30 دن) تک ہفتہ اور اتوار کے روز لامحدود انٹرنیٹ بالکل مفت استعمال کرسکیں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل گذشتہ ماہ بھی کمپنی کی جانب سے صارفین کو دوگنا انٹرنیٹ والیوم فراہم کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  کارکنوں نے خونی انقلاب کی بنیاد رکھ دی اب شریف برادارن کیساتھ جنگ ہوگی، طاہرالقادری

آفر کی تفصیلات:

  • وائی ٹرائیب کی یہ آفر حاصل کرنے کے لیے آپ کو اپنے براڈبینڈ کا بل بروقت ادا کرنا ہوگا۔ جس پر تین روز کے اندر آپ کو کمپنی کی جانب تصدیق  اور ایکٹیویشن کے لیے ای میل ارسال کر دی جائے گی۔
  • آفر ایکٹویٹ ہونے کے بعد آپ پورا مہینہ ہفتہ اور اتوار کےروز بالکل مفت لامحدود انٹرنیٹ استعمال کر سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:بچوں کے اغوا کی خبروں کے بعد والدین میں شدید خوف و ہراس

شرائط وضوابط:

  • مفت انٹرنیٹ کے استعمال پر پالیسی کے تحت حد مقرر کی جائے گی(یعنی لامحدود انٹرنیٹ بھی محدود ہوگا)۔
  • آفر کی معیاد ایکٹیویشن سے 30 دن تک ہوگی۔
  • دیگر شرائط لاگو ہونگی۔
یہ بھی پڑھیں  دبئی:پہلےٹی ٹونٹی میں پاکستانی شاہینوں نے کینگروز کوکچل کر رکھ دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker