تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:میچ جیتنےکی خوشی میں بھنگڑے،زبردست آتش بازی اورفائرنگ

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)حجرہ شاہ مقیم : میچ جیتنے کی خوشی میں بھنگڑے ،زبردست آتش بازی اورفا ئرنگ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزٹو ئنٹی ٹو ئنٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں پاکستا ن کے اسٹریلیا سے میچ جیت جانے کی خوشی میں حجرہ شاہ مقیم میں چونیاں روڈ پربھنگڑ ے ڈالے گئے ،آتش بازی اورزبردست ہوائی فائرنگ کی گئی جس سے میچ میں دلچسپی نہ رکھنے والوں میں خوف ہراس پھیل گیا بعد ازاں پتہ چلا کہ یہ فائر نگ میچ جیت جانے کی خوشی میں کی گئی ہے، شہریوں نے فائر نگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  پیٹرول کا بحران پیدا کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker