علاقائی

سرگودھا:عورتوں کے حقوق کا عالمی دن کے موقع پر صنعت زار کے زیر اہتمام ایک سمینار منعقد

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾عورتوں کے حقوق کا عالمی دن کے موقع پر صنعت زار کے زیر اہتمام ایک سمینار منعقد کیاگیاجس سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سوشل آفیسر افتخار چیمہ، منیجر صنعت زار حسین احمد گوندل ، خالد وحیدپراچہ ،میڈم سادیہ، پروفیسر اعجاز وڑائچ ،ارم بطول ،قیصرہ اسماعیل نے کہا کہ عورت کے ساتھ آج بھی جانوروں والا سلوک کیا جاتاہے جس میں جسمانی تشدد سماجی تشدد ودیگر ذرائع استعمال کئے جاتے ہیں صرف اسلام نے ہی عورت مساوی حقوق دیئے ہیں ہمیں صحیح مسلمان بن کر ان حقوق کی ذمہ داری اٹھانی چاہیے تاکہ ہمارا معاشرہ دنیامیں ایک بلند مقام حاصل کرے یورپ میں خواتین کے متعلق بہت گفتگو کی جاتی ہے لیکن ان پر عمل نہیں کیا جاتاہم اپنی پچیوں کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کریں اور خواتین سے بہتر سلوک کریں جو کہ ان کاحق ہے جس سے عورتوں میں تحفظ کا احساس پیدا ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ: مسلم لیگ(ن) کی ریلی کیلئے سرکاری وسائل کااستعمال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker