علاقائی

سرگودھا:شادی شدہ خاتون کے سامان پر قبضہ کرنیوالے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾ شادی شدہ خاتون کے سامان پر قبضہ کرنیوالے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج ‘بتایا گیا ہے ‘حاجی محمد حنیف کی بھتیجی کی شادی دو سال قبل چک31شمالی میں ہوئی مگر محمد ریاض، محمد نواز، محمد الیاس، دوست محمد وغیرہ نے محمد حنیف کی بھتیجی کو گھر سے نکال کر15لاکھ روپے مالیت سے زائد سامان پر قبضہ کرلیا۔ سامان واپس کرنے پر اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی۔جس پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں  جہلم : جانوروں کے باڑے میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کے جانور جل گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker