علاقائی

چینوٹ:ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والی ستارہ بروج اکبرکوحسین بخاری نےگولڈ میڈل اورتعریفی اسناد سےنوازا

چناب نگر﴿بیورو رپورٹ﴾9سال کی عمر میں کمسٹری 10سال کی عمر میں بیالوجی اور 10سال4ماہ کی عمر میں تمام مضامین مین او لیول کرکے ورڈ ریکارڈ قائم کرنے والی ستارہ بروج اکبر کو نظریہ پاکستان کونسل کے زیر اہتمام ایوان قائد اسلام آباد میں منعقد ہونے والی تقریب میں قائم مقام صدر پاکستان سید نئر حسین بخاری نے گولڈ میڈل اور تعریفی اسناد سے نوازا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ستارہ بروج اکبر جیسے بچے ملک و قوم کا سرمایہ ہیں اور ہم اس طرح کے بچوں کی حوصلہ افرائی کرتے رہیں گے انہوں نے مزید کہا کہ ستارہ بروج اکبر کی حصول علم کیلئے کوششوں پر جتنا بھی فخر کیا جائے کم ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا: نرسنگ سکول کی طالبات کا ڈاکٹر کے مبینہ ناروا سلوک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker