تازہ ترینکھیل

عالمی کبڈی کپ: پاکستان اٹلی کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

 لدھیانہ (نمائندہ سپورٹس پاکستان عالمی کبڈی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاہے ۔ گروپ کے آخری میچ میں قومی ٹیم نے اٹلی کو شکست دیدی اور اِس طرح پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں  ایڈوائزاورایڈوائزر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker