پاکستان

سونا پھر مہنگا،300روپے فی تولہ اضافہ

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چودہ ڈالر بڑھ گئی جس کی بدولت پاکستان میں بھی فی تولہ سونا ساڑھے تین سو روپے بڑھ کر اٹھاون ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہوگیا۔ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چودہ ڈالر اضافے کے بعد سترہ سو اکتیس ڈالر ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں فی تولہ سونا تین سوپچاس روپے بڑھ کر اٹھاون ہزار آٹھ سو پچاس روپے کا ہوگیا۔ کراچی سمیت ملک بھر میں دس گرام سونے کی قیمت تین سو روپے اضافے کے بعد پچاس ہزار چار سو بیالیس روپے ہوگئی۔ گولڈ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مسلسل کئی روز سے سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  اراکین قومی اسمبلی کا وزیراعظم کو کسی صورت استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker