پاکستانتازہ ترین

منظور وسان نے وزارت داخلہ کاقلمدان واپس لینےسےمعذرت

اسلام آباد(بیوروچیف) سندھ کےوزیرمنظور وسان نےوزارت داخلہ کاقلمدان واپس لینے سے معذرت کرلی ہے ۔ صوبائی وزیر داخلہ منظور حسین وسان دبئی، لندن اور امریکا میں ڈیڑھ ماہ گزار کر وطن واپس پہنچ گئے ۔ کراچی میں انہوں نے صدر آصف زرداری سےملاقات کی اور وزارت داخلہ کاقلمدان واپس لینے سے معذرت کرلی ۔ منظوروسان وزیر بے محکمہ کی حیثیت سے کام کریں گے ۔ محکمہ داخلہ کا قلمدان وزیراعلیٰ سندھ کے پاس ہی رہے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button