نئی دہلی (مانیٹرینگ سیل)ائیر پورٹ پرجموں کشمیرلبریشن فرنٹ کےسربراہ یاسین ملک پر شیوسینا کےکارکنوں نے حملہ کردیا۔ کشمیری رہنما یاسین ملک پاکستان کا دورہ کرکے نئی دہلی پہنچےتھے کہ وہاں موجود شیو سینا کے کارکنوں نے ان پر حملہ کردیا اور نعرے بازی کی۔ ان پر حملہ ایئر پورٹ سے باہر نکلنے پر گیا گیا ۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر یاسین ملک کو تحویل میں لے لیا۔
You must be logged in to post a comment.