پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں یوٹیوب 15روزمیں کھول دی جائیگی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ ) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے چیئرمین فاروق اعوان کا کہنا ہے کہ 15سے 20روز کے اندریوٹیوب کھول دی جائے گی۔یادر رہے کہ اس سے قبل پاکستانی وزیرداخلہ رحمن ملک بھی یوٹیوب پر سے پابندی ختم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں ۔انہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایسا کرنے کے لیے ان پر یوتھ کا بہت دباؤ ہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ سرچ انجن گوگل سے گستاخانہ مواد کے روک تھام کی بات کی جارہی ہے۔ فاروق اعوان نے یہ بھی کہا کہ یکم دسمبر سے ایک شناختی کارڈ پر 5سے زائد سمز کا اجراء نہیں ہوگا، اور نئی سمز صرف کمپنیوں کی اپنی فرنچائز سے جاری ہوسکیں گی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ اسماعیل خان؛گھر سے دو لاشیں برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker