پاکستانتازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم آبادی منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم آبادی منایا جا رہا ہے۔ عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز گیارہ جولائی انیس سو ستاسی کو ہوا۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر کی آبادی کو بہتر بنانے اور آبادی کنٹرو ل کرنے کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔ ایک جائزے کے مطابق اس وقت عالمی آبادی سات ارب سے تجاوز کر چکی ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق دنیا میں ایک کروڑ بچے پیدا ہوتے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق یس وقت دنیا کی آبادی کا پچاس فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ اقوام متحدہ نے سن دو ہزار پندرہ تک تمام افراد کی تولیدی صحت تک رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ یہی ایک طریقہ ہے، جس کے تحت خواتین کو تعلیم دی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker