پاکستانتازہ ترین

جمعۃ الوداع کو یوم القدس منانے کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز)یوم القدس کانفرنس نے اعلان کیا ہے کہ جمعۃ الوداع کو ملک بھر میں یوم القدس منایا جائے گا۔ یوم القدس کانفرنس کے شرکا نے اعلان کیا کہ جمعۃ الوداع کو ملک بھر میں یوم القدس منایا جائے گا۔ عوام یوم القدس اجتماعات میں بھرپور شرکت کریں، مقررین نے قرار دیا کہ عرب دنیا کے اسرائیل کیساتھ تعلقات فلسطین اور مسلم امہ کیساتھ خیانت ہے، فلسطین پر صہیونی غاصبانہ تسلط کے خاتمہ تک جد وجہد جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!