تازہ ترینعلاقائی

لاہور،ینگ ڈاکٹرزہڑتال کا تیسرادن،مریض خوارگئے

لاہور﴿نامہ نگار﴾ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی تبادلوں کے خلاف ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب نے سروسز ہسپتال کے پینتالیس ڈاکٹروں کیدیگر ہسپتالوں میں تبادلے کے احکامات جاری کئے۔ڈاکٹروں کی ایک تنظیم نے اس معاملے پر کردی۔ ہڑتال کی وجہ سے شہر کے سرکاری ہسپتالوں میں آوٹ ڈور بند ہیں۔ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب کہ مشیر صحت وزیر اعلی پنجاب سلمان رفیق نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کو بلاجواز قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ تبادلے و تقرری حکومت کا اختیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف میں خود انصاف کی ضرورت ہے : جسٹس (ر) وجیہہ الدین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker