پاکستانتازہ ترین

ینگ ڈاکٹرز میٹرو بس کی افتتاحی تقریب کا گھیراؤ کرینگے

young doctorینگ ڈاکٹرز(مانیٹرینگ سیل) نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں 10فروری کو میٹروبس کی افتتاحی تقریب کے گھیراؤ کا اعلان کردیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز پانچ روز سے لاہور سروس اسپتال کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔آج ینگ ڈاکٹرز نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ حکومتی بے حسی کے نتیجے میں ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ میٹروبس منصوبے کی افتتاحی تقریب کا گھیراؤ کرکے احتجاج کیا جائے گا۔ بھوک ہڑتالی ڈاکٹرز سٹیچرز اور ویل چئیر ز پر میٹرو بس کے افتتاحی مقام پر پہنچیں گے،ینگ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ مطالبات کی منظوری تک بھوک ہڑتالی کیمپ بھی جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  پشاور:تحریک انصاف 23 مارچ کو منشور کا اعلان کرےگی، عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker