پاکستان

انقلاب کے نعرے لگانے والوں کو عوام نے ابھی موقع نہیں دیا: وزیراعظم

وزیراعظم نے جٹرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا محترمہ نے میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کیلئے جہدوجہد کی اور ہم محترمہ کے منشور کے مطابق عوام کی خدمت کر رہے ہیں چاہیے ہم حکومت میں رہے یا نہ رہیں۔وزیراعظم نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں پپیپلز پارٹی کے کارکنوں پر فخر ہے اور جتنی ترقی ہمارے دور میں ہوئی ہے کھبی نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا تبدیلی اور انقلاب کے نعرے لگانے والوں کو ابھی عوام نے موقع نہیں دیا ہمارا مقصد عوام کی خدمت ہے حکومت میں رہیں یا باہر۔ انہوں نے کہا محترمہ نے میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کیلئے جہدوجہد کی اور ہم مھترمہ کے منشور کے مطابق عوام کی فلاح کے لئے کام کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker