پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم گیلانی کی نااہلی پر تحریک انصاف کا ملتان میں جشن

ملتان(بیورو رپورٹ) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی خوشی میں تحریک انصاف کا جشن اور بھنگڑے۔ ملتان کے علاقے چوک کچہری میں تحریک انصاف اور وکلا نے وزیر اعظم کی نا اہلی کی خوشی میں مٹھا ئی تقسیم کی اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔ شرکا نے چیف جسٹس کے حق میں نعرے بازی کی۔ وکلا نے چیف جسٹس کی تصویر والے پوسٹر اٹھا رکھے تھے ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک اچھا فیصلہ ہے جس پر پوری قوم آج خوش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button