پاکستانتازہ ترین

نوازشریف کو کمیشن کے معاملے پراپوزیشن کواعتماد میں لینا چاہیے: یوسف رضا گیلانی

لاہور (مانیٹرنگ سیل )سابق وزیراعظم یو سف رضا گیلانی نے کہاہے کہ نواز شریف کو کمیشن کے معاملے پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا ۔ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ 18کروڑ عوام کا منتخب ،اپنے ادارے کو مضبوط کرنا سب کی ذمہ داری ہے ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق انہوں نے کہاکہ جذبات اپنی جگہ اور سیاست اپنی جگہ پر ہونی چاہیے ،وزیر اعظم تمام اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لیں اور مشاورت سے کمیشن کے معاملات آگے لےکر چلیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button