پاکستان

نئے انتخابات کے شوقین بجٹ اجلاس کے بعد بات کریں: وزیراعظم

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ رواں سال ملکی تاریخ کا بے مثال بجٹ پیش کریں گے۔ سینیٹ انتخابات وقت پر ہوں گے۔عدالت نے بلایا ہے اور مجھے جانا ہے۔ ہمیں ملک کے خلاف کسی سازش کی ضرورت نہیں. لاہور میں ریلوے کی نجی شعبے کے اشتراک سے چلنے والی پاک بزنس ٹرین کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کے خلاف قرارداد کی مخالفت نہیں ۔ اگرکسی کو نئے انتخابات کا شوق ہے تو بجٹ کے بعد بات کریں گے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کمیٹی قائم کردی ہے۔ اب پٹرولیم کی قیمتوں کا جائزہ وزارت خزانہ لے گی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ تاریخ میں پہلی بار متفقہ وزیر اعظم ہوں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker