پاکستان

وزیر اعظم نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کو بچانے کے لئے مستعفی ہونے کی پیش کش کردی ہے،صدر سے ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں کے سامنے وزیر اعظم نے رضاکارانہ طور پر مستعفی ہونے کی پیش کش کی ہے۔ اتحادی جماعتوں کے ساتھ وزیر اعظم ہائوس میں اجلاس جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چیف جسٹس نے شہبازشریف کی تصویر کا ازخود نوٹس لے لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker