پاکستانتازہ ترین

بڑےبڑے ناموں نے تحریک انصاف کو الیکشن نہیں جتوانا ،عمران خان

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی میں لوگ آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا ، بڑے بڑے ناموں نے تحریک انصاف کو نہیں جتوانا ، پارٹی الیکشن کے بعد ایک خوفناک سونامی آئیگا۔لاہور میں یوتھ کنونشن سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں کسی کے آنے یا جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا بڑے بڑے ناموں نے پارٹی کو نہیں جتوانا ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارٹی الیکشن کے بعد ایک خوفناک سونامی آئیگا۔تحریک انصاف کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ لیپ ٹاپ دے کر نوجوانوں کو خریدنے والے رہنما اپنی غلط فہمی دور کرلیں

یہ بھی پڑھیں  فلپائن کے نامور انجینئر نے اسلام کی حقانیت سے متا ثر ہو کر اسلام قبول کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker