تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

یوٹیوب کی سروس پاکستان میں بحال

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) یو ٹیوب کی سروس کو پاکستان میں بحال کر دیا گیا ہے۔ یو ٹیوب کی سروس پچھلے تین ماہ سے بند تھی۔ یہ سروس گستاخانہ لنکس بلاک نہ کرنے پر بلاک کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان میں یوٹیوب پرعائد پابندی ختم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker