تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

پاکستان میں یوٹیوب پرعائد پابندی ختم

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے طویل عرصے سے یوٹیوب نامی ویڈیو ویب سائٹ پرعائد پابندی ختم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز پیروزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے یوٹیوب پر تین سال سے عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی اے ذرائع کے مطابق یوٹیوب نے پاکستان کے لئے ایک مقامی ورژن متعارف کرایا ہے جس پر سے وہ متنازعہ اور نفرت آمیزمواد ہٹانے کی پابند ہوگی۔ یوٹیوب پرتوہین آمیز اورنفرت پر مبنی ویڈیوز نہ ہٹانے پرپاکستان میں یو ٹیوب پرپابندی عائد کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  کالا باغ ڈیم آخر کب ۔۔۔ !

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker