تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:آج ملک بھر کی طرح اوکاڑا میں بھی یوم عشق محمد ﷺ کے موقعہ پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

اوکاڑا(شہبازساجد)آج ملک بھر کی طرح اوکاڑا میں بھی یوم عشق محمد ﷺ کے موقعہ پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال تمام کاروباری ادارے اور پٹرول پمپس بند رہے۔ بعد نماز جمعہ علماء، طلباء شہریوں سمیت سینکڑوں مشتعل افراد نے حضرت محمد ﷺ وسلم کی شان میں گستاخانہ امریکی فلم بنانے کے خلاف ریلیاں نکالیں متعدد مقامات پر ٹائر جلائے، مظاہرین نے امریکی جھنڈوں اوراوباما کے پتلے پر جوتے اور ڈنڈے برسائے اور نذر آتش کیا۔ گول چوک میں مقررین نے ناموس رسالت کے حوالہ سے خطاب کئے

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ غازیخان:تعلیمی اداروں میں تعمیری منصوبوں کی منظوری دے دی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker