پاکستانتازہ ترین

پیپلزپارٹی کے رہنما ظفرعلی شاہ نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

کراچی(نامہ نگار) پیپلزپارٹی کے رہنما ظفرعلی شاہ نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ایس اکیس ۔۔ کنڈیارو سے اپنا امیدوار کھڑا کریں گے۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ۔ پیپلزپارٹی بےنظیربھٹو کی پیپلزپارٹی نہیں رہی۔ ان کا اب پیپلزپارٹی سے تعلق ہے اورنہ ہی وہ آئندہ پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔  ظفرعلی شاہ نے الزام عائد کیا کہ ۔۔ پی ایس اکیس کنڈیارو کے ضمنی انتخاب میں حکومت نے دھاندلی کی تیاری کرلی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ضمنی انتخاب فوج کی نگرانی میں کرایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  :احساس اداروں کی جانب سے جاری نئے سیکورٹی الرٹ میں عمران خان کو بلٹ پروف جیکٹ پہننے اور کنٹینر پر خطاب کے دوران بلٹ پروف سکرین نصب کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker