پاکستان

14لاکھ روپے ہتھیانے پرقومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی چئیرمین علامہ ایاز ظہیرہاشمی کے خلاف مقدمہ درج

گجرات﴿بیوروچیف﴾بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر شہری سے 14لاکھ روپے ہتھیانے پر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی چئیرمین علامہ ایاز ظہیرہاشمی کے خلاف تھانہ ڈنگہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ڈنگہ کے رہائشی شفیق الرحمٰن بھٹہ نے تھانہ ڈنگہ میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ خود کووزیر اعظم پاکستان کا مشیر ظاہر کرنے والے قومی امن کمیٹی کے مرکزی چئیرمین نے اسے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر ساڑھے 14لاکھ روپے ہتھیا لیے،واپسی کے تقاضا پر اسے مقامی بنک کا چیک تھما دیا جو ڈس آنر ہو گیا پولیس تھانہ ڈنگہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

یہ بھی پڑھیں  سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر)آصف یاسین سے آسٹریلوی نائب وزیرخارجہ پال گریگسن کی ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker