تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ :طالم باپ نے تیسری شادی کیلئے5سالہ بیٹی کوقتل کردیا

گوجرانوالہ (نامہ نگار) گوجرانوالہ میں سگندل باپ نے تیسری شادی کی خواہش میں راستہ کا پتھر سمجھتے ہوے پانچ سالہ بیٹی کوذبح کر دیا، پولیس نے آلہ قتل سمیت ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ کینٹ پولیس کے مطابق راہوالی کے رہائشی گلزار احمد نے پہلے دو شادیاں کر رکھی تھیں اور تیسری شادی کے لیے گھر میں دونوں بیویوں سے جھگڑے کر رہا تھا گذشتہ رات اس نے اپنی 5 سالہ بیٹی کو گلے پر چھریاں پھیر کر ذبح کرنے کے بعد یہ شور ڈال دیا کہ بچی کو اس کی ماں نے قتل کر دیا اورت اس طرح ایک ہی وار میں تیسری شادی کے لیے دونوں ماں بیٹی کو راستے سے ہٹا دینا چاہتا تھا مگر جب ملزم کو حرست میں لیا گیا تو ملزم اقبال جرم کرتے ہوے کہا کہ اس نے قتل کیا ہے اور اس سے غلطی ہوگئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : جی ٹی روڈ اوکاڑہ پر تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ماں بیٹا جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker