پاکستانتازہ ترین

لاہور، شیخوپورہ اور قصور میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے

لاہور(نامہ نگار) لاہور، شیخوپورہ اور قصور میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.5تھی۔لاہور، شیخوپورہ اور قصور میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.5تھی۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 9بجکر 35منٹ پر محسوس کئے گئے،زلزلے کا مرکز شیخوپورہ سے 10کلومیٹر دور تھا ۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:2موٹرسائیکلوں میں تصادم، خاتون جابحق، عورت سمیت 2افراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker