پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کئ شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔اسکے علاوہ راولپنڈی اورپشاور سمیت مختلف شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔محسوس کئے جانے والے جھٹکوں کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کی گہرائی  159 کلو میٹر ریکارڈ پر آئی ہے۔زلزلے کے جھٹکوں کے حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : گیمبرگوگیرہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ۔موٹر سائیکل سوار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker