پاکستانتازہ ترین

صدر کی جانب سے اتحادی جماعوں کو افطار کی دعوت

اسلام آباد(بیوروچیف) صدرمملکت آصف علی زرداری نے اتحادی جماعتوں کوکل ایوان صدرمیں مشاورت کیلئے افطارڈنر پرمدعو کرلیا ہے۔ صدرزرداری نے اتحادی جماعتوں ملک کی سیاسی صورتحال اورآئندہ عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کیلئے کل ایوان صدرمیں جمع ہونے کی دعوت دی ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے اتحادی سیاسی جماعتوں ،سپریم کورٹ میں زیرسماعت مقدمات کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق ایوان صدرمیں سیاسی جماعتوں کے ساتھ اہم امور پرمشاورت کے حوالے سے بات چیت جاری تھی اورکل ہونیوالے اجلاس کاحتمی فیصلہ آج اسفندریارولی سے ہونے ملاقات کے بعد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان نے حنیف عباسی کی درخواست پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker