پاکستانتازہ ترین

صدر اورمولانافضل الرحمن ظہرانے کی میز پر

اسلام آباد(بیوروچیف) صدر آصف علی زرداری نے جمعیت علما اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا اور ان کو آج ظہرانے کی میز پر ملاقات کے لئے ایوان صدر بلا لیا۔ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے فون پر ہونے والی گفتگو میں نیٹو سپلائی اور گھریلو تشدد بل کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ صدر زرداری نے ان سے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی اور دوسری کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت کرنے کی درخواست کی۔ صدر اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان آج ملاقات متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو ۔قومی روزنامہ کے کیمرہ مین حرکت قلب بند ہو جانے سے بند ہو گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker