پاکستانتازہ ترین

بھٹو ریفرنس کیس:بابراعوان کی جگہ اعتزاز احسن وکیل مقرر

اسلام آباد (بیوروچیف)  بیرسٹر اعتزاز احسن کو بھٹو ریفرنس کیس میں صدر زرداری کا وکیل مقرر کردیا گیا ہے۔ بھٹو ریفرنس کیس میں بابر اعوان کی جگہ سینیٹر اعتزاز احسن کو صدر زرداری کا وکیل مقرر کردیاگیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے عدالت کی توہین پر بابر اعوان کا وکالت نامہ منسوخ کردیا تھا جس کے بعد حکومت کی جانب سے اعتزاز احسن کو صدر کا وکیل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سینیٹر اعتزاز احسن توہین عدالت کیس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بھی وکیل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:باپ ، بیٹوں نے مل کر دوشیزہ کواغوا کرلیا،مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker