پاکستان

صدر زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی,دبئی کے ہسپتال میں زیر علاج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری کی خرابی صحت کی اطلاعات ہیں, ان کا دبئی کے ایک ہسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے.ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت دوبارہ خراب ہو گئی ہے اور وہ دبئی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں. دوسری جانب صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے صدر مملکت کی صحت بارے میڈیا میں آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری بالکل خیریت سے ہیں اور اپنے گھر میں رہائش پذیر ہیں.

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد، راولپنڈی میں تمام فلنگ اسٹیشنز پر پیٹرول نایاب۔ پمپوں پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker