پاکستانتازہ ترین

صدرزرداری نے لیاری کےناراض لوگوں کومنانےکیلئے3رکنی کمیٹی بنادی

اسلام آباد(بیوروچیف) صدر آصف علی زرداری نے لیاری کے ناراض لوگوں کو منانے کے لئے پیپلز پارٹی کی تین رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی میں قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین عبدالقادر پٹیل ، سینیٹر یوسف بلوچ اور سینیٹرسعید شامل ہیں۔ یہ کمیٹی لیاری کے معاملات پر اپنی سفارشات صدر آصف علی زرداری کو پیش کرے گی۔ صدر آصف علی زرداری سے عبدالقادر پٹیل نے بلاول ہاؤس میں ون ٹو ون ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے بتایا کہ یہ تین رکنی کمیٹی صدر زرداری کی ہدایت پر قائم کی گئی ہے۔ لیاری پیپلز پارٹی کے ہاتھ میں ہے تاہم لوگوں میں غم و غصہ ہے جس کا ادراک صدر آصف علی زرداری کو بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ اگر لیاری کی سیاست کرنا چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے اور ان سے یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا۔ لیاری کے لوگ ہمارے اپنے ہیں اور ہم کبھی بھی اپنے لوگوں پر طاقت کا

یہ بھی پڑھیں  حج کرپشن کیس:حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت منظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker