اسلام آباد(بیوروچیف) صدر زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو وزیر اعظم نامزد کر دیا۔ذرائع کے مطابق مخدوم شہاب کاغذات نامزدگی آج جمع کرائیں گے۔صدر زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو وزیر اعظم نامزد کر دیا۔راجا پرویز اشرف متبادل امیدوار ہوں گے۔آج دوپہر دو بجے تک کاغذات الیکشن کمیشن میں جمع کرائے جاسکتے ہیں
You must be logged in to post a comment.