پاکستان

صدر زرداری کو طلب کرنے کیلئے میمو کمیشن میں درخواست

صدر زرداری کو میمو کمیشن میں طلب کرنے کےلیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سردار محمد صدیق خان ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ منصور اعجاز نے اپنے بیان میں باس کا لفظ استعمال کیا جس کا مطلب صدر زرداری ہیں۔ اس لیے صدر زرداری کو اپنی پوزیشن واضح کرنے کے لیے کمیشن میں طلب کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  سابق بھارتی وزیراعظم آئی کے گجرال انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker