پاکستانتازہ ترین

زرداری جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستانی صدر آصف علی زرداری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 67 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے آج نیویارک پہنچیں گے۔ آصف علی زرداری کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
وہ اپنے 4روزہ دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن، برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون، چینی وزیر خارجہ یانگ جی چی اور ناٹو کے سیکرٹری جنرل سے بھی ملاقاتیں کریںگے۔

یہ بھی پڑھیں  مکہ مکرمہ ہائی وے ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی عمرہ زائریں جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker