پاکستانتازہ ترین

اسلام کو ہائی جیک کرنے کی اجازت نھیں دیں گے، صدر زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) صدر زرداری نے ڈی ایٹ کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ھوے کہا کہ دہشتگردوں کو اپنا ایجنڈا مسلط نہیں کنے دیں گے نہ ہی اسلام کو ہائی جیک کرنے کی اجازت دیں گے۔صدر زرداری نے کہا کہ سربراہی پاکستان کیلئے اعزاز ہے، اللہ تعالیٰ کےفضل سے8جمہوری ریاستیں ایک جگہ جمع ہیں، اسلام آبادسربراہ اجلاس اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ اس سے قبل نائجیرین صدر نے ڈی ایٹ کی سربراہی صدر زرداری کو سونپی۔ صدر زرداری نے نائجیرین صدرکی سربراہی میں تنظیم کی کارکردگی قابل تعریف کی۔ صدر زرداری نے کہا کہ ڈی ایٹ ممالک کی قیادت درپیش چیلنجزکا ادراک رکھتی ہے، مصرمیں جمہوریت مستحکم ہورہی ہے، جمہوریت کےسفرمیں ہم تمام ممالک کےساتھ ہیں۔ آٹھ ترقی پذیر اسلامی ممالک کے سربراہان صدر آصف علی زرداری کی دعوت پر آج اسلام آباد میں ڈی ایٹ کے آٹھویں سربراہ اجلاس میں شرکت کررھے ھیں جس کا موضوع امن اور خوش حالی کیلئے جمہوری شراکت داری ہے، یہ سربراہ اجلاس تنظیم کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ہورہا

یہ بھی پڑھیں  صدرزرداری نے توانائی بحران پرقابوپانے کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker