پاکستانتازہ ترین

صدر زرداری نے قصبہ نور شاہ کو سوئی گیس کی فراہمی کا حکم دے دیا

zardariساہیوال (نامہ نگار) صدر آصف علی زرداری نے قصبہ نور شاہ کو سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبے پر فوری طور پر کام شروع کرنے کا حکم دیا ہے صدر آصف علی زرداری کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے اپنی زندگی میں قصبہ نور شاہ کو سوئی گیس فراہم کرنے کا وعدہ کیا اور بے نظیر بھٹو شہید کے وعدہ کی تکمیل کیلئے ایک سال قبل وزیراعظم کے احکامات پر ابھی تک عمل درآمد نہیں ہوسکا جس پر صدر نے ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کو گیس فراہم کرنے کے منصوبہ پر عمل کا حکم دے دیا

یہ بھی پڑھیں  بیوہ و مطلقہ خواتین کی اجیرن زندگی!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker