پاکستان

کراچی: زرداری 8اپریل کو انڈیا کا دورہ کریں گے۔

کراچی(نامہ نگار) صدر آصف علی زرداری 8 اپریل کو نجی دورے پر بھارت جائیں گے۔ ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر آصف زرداری آئندہ اتوار 8 اپریل کو بھارت کے نجی دورے پر جائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری 8 اپریل کو اجمیر شریف جائیں گے اور حضرت خواجہ غریب نواز کے مزار پر دعا کریں گے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر آصف زرداری نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے ظہرانے کی دعوت قبول کرلی ہے اور وہ اس روز نئی دہلی میں مختصر قیام کے دوران بھارتی وزیراعظم کے ساتھ ظہرانہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  قومی سلامتی کمٹیی کا اجلاس، ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker