Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / صدر زرداری اور آرمی چیف کی ملاقات

صدر زرداری اور آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف) صدر مملکت آصف علی زرداری سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں امن و امان اوردہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات میں تھوڑی دیر بعد وزیر اعظم بھی شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ون پاؤنڈ فش گانے کے سنگرشاہد نذیر کے نادہندہ ہونے پروارنٹ گرفتاری جاری