اسلام آباد(بیوروچیف)صدرآصف علی زرداری نے نگراں سیٹ اپ کے قیام پر مشاورت کے لئے پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق، اجلاس کی صدارت پارٹی کے شریک چیئرمین صدر زرداری کریں گے ۔۔ اجلاس میں اسمبلیوں کی مدت ختم ہونے کے بعد نگراں سیٹ اپ کے قیام پر مشاورت کی جائے گی۔اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کی طرف سے نگراں وزیراعظم کیلئے دو ناموں کو حتمی شکل دیے جانے کا بھی امکان ہے۔۔ پارٹی میں اتفاق رائے ہونے کے بعد اتحادی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔۔
You must be logged in to post a comment.